صحیح مسلم 2218: كتاب الحج

سوید بن غفلہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حضرت عمرؓ کو دیکھا۔ آپؓ نے حجر (اسود) کو بوسہ دیا اور اس کے ساتھ چمٹ گئے اور کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو تجھ سے پیار کرتے دیکھا ہے۔
ایک اور روایت میں رسول اللہ ﷺ کے بجائے اباالقاسم ﷺ کے الفاظ ہیں جبکہ وَالْتَزَمَہُ (اسے چمٹ گئے) کے الفاظ نہیں ہیں۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ - قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ - عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَى عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَالْتَزَمَهُ وَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِكَ حَفِيًّا . وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ وَلَكِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم بِكَ حَفِيًّا . وَلَمْ يَقُلْ وَالْتَزَمَهُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 15: كتاب الحج

آج 10 میں سے 10 باقی