صحیح مسلم 2469: كتاب الحج

عبد اللہ بن دینار سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمرؓ ہر ہفتے کے دن قباء آتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے نبی ﷺ کو ہر ہفتے کے دن یہاں تشریف لاتے دیکھا ہے۔

وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَأْتِي قُبَاءً كُلَّ سَبْتٍ وَكَانَ يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَأْتِيهِ كُلَّ سَبْتٍ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 15: كتاب الحج

آج 10 میں سے 10 باقی