صحیح مسلم 2543: كتاب النكاح
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ نے رسول اللہﷺ کے زمانہ میں ایک عورت سے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے کے عوض شادی کی۔ رسول اللہﷺ نے انہیں ارشاد فرمایا ولیمہ کرو، خواہ ایک بکری سے۔
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ . فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ ".
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی