صحیح مسلم 2546: كتاب النكاح
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ نے کھجور کی گٹھلی کے وزن کے برابر سونے کے عوض ایک عورت سے شادی کی مِنْ ذَھَبٍ کے الفاظ حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ کی اولاد میں سے کسی نے استعمال کئے ہیں۔
وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ - قَالَ شُعْبَةُ وَاسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ . وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا وَهْبٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ مِنْ ذَهَبٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی