صحیح مسلم 2595: كتاب النكاح
عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حضرت جابرؓ کو کہتے سنا ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں عزل کیا کرتے تھے۔
وَحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ لَقَدْ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی