صحیح مسلم 2788: كتاب البيوع
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے ایسی بکری خریدی جس کا دودھ روکا گیا ہو تو وہ اس بکری کے ساتھ واپس آکر اس کا دودھ دوہے اگر وہ (خریدنے والا) اس کے دودھ سے راضی ہو تو اسے رکھ لے ورنہ اسے واپس کر دے اور اس کے ساتھ ایک صاع (تین سیر) کھجور بھی دے۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنِ اشْتَرَى شَاةً مُصَرَّاةً فَلْيَنْقَلِبْ بِهَا فَلْيَحْلُبْهَا فَإِنْ رَضِيَ حِلاَبَهَا أَمْسَكَهَا وَإِلاَّ رَدَّهَا وَمَعَهَا صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی