صحیح مسلم 2792: كتاب البيوع

ہمام بن منبہ کہتے ہیں کہ یہ وہ احادیث ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہریرہؓ نے رسول اللہﷺ سے بیان کیں پھر انہوں نے ان میں سے کچھ احادیث بیان کیں جن میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب بھی تم میں سے کوئی ایسی اونٹنی خریدے جس کا دودھ روکا گیا ہو یا ایسی بکری خریدے جس کا دودھ روکا گیا ہو تو اسے اس کے دوہنے کے بعد دو میں سے بہتر صورت کا اختیار ہے۔ یا وہ اسے (رکھ لے) ورنہ واپس کر دے اور ایک صاع (تین سیر) کھجور بھی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَا أَحَدُكُمُ اشْتَرَى لِقْحَةً مُصَرَّاةً أَوْ شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ أَنْ يَحْلُبَهَا إِمَّا هِيَ وَإِلاَّ فَلْيَرُدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 21: كتاب البيوع

آج 10 میں سے 10 باقی