صحیح مسلم 2797: كتاب البيوع

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہﷺ کے زمانہ میں غلّہ خریدتے تھے۔ آپؐ ہم پر ایسے لوگ مقرر کرتے تھے جو ہمیں حکم دیتے کہ اس (غلہ) کو جس جگہ سے خریدا ہے اس کے سوا دوسری جگہ پر منتقل کر دیں پہلے اس کے کہ ہم اسے فروخت کریں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كُنَّا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 21: كتاب البيوع

آج 10 میں سے 10 باقی