صحیح مسلم 2830: كتاب البيوع
بنی حارثہ کے آزاد کردہ غلام بشیر بن یسار بیان کرتے ہیں کہ حضرت رافع بن خدیجؓ اور حضرت سہلؓ بن ابی حثمہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہﷺ نے (تازہ) پھل کا تبادلہ خشک کھجور کے عوض کرنے سے منع فرمایا سوائے عرایا والوں کے۔ آپؐ نے ان کو اس کی اجازت فرمائی۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَى بَنِي حَارِثَةَ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ وَسَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ إِلاَّ أَصْحَابَ الْعَرَايَا فَإِنَّهُ قَدْ أَذِنَ لَهُمْ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی