صحیح مسلم 2832: كتاب البيوع

حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مزابنہ سے منع فرمایا۔ مزابنہ یہ ہے کہ پھل کا سودا خشک کھجور کے عوض ماپ کر ہو اور تازہ انگور کشمش اور منقّہ کے عوض ماپ کر ہو۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلاً وَبَيْعُ الْكَرْمِ بِالزَّبِيبِ كَيْلاً .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 21: كتاب البيوع

آج 10 میں سے 10 باقی