صحیح مسلم 2834: كتاب البيوع

حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مزابنہ سے منع فرمایا۔ مزابنہ یہ ہے کھجور کے (تازہ) پھل کی فروخت خشک کھجور کے عوض ماپ کر کی جائے اور خشک انگور (کشمش و منقّہ) کی فروخت تازہ انگور کے عوض ماپ کر ہو اور ہر پھل کی (بیع کو) اندازہ سے کرنے سے (منع فرمایا)۔

حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ ثَمَرِ النَّخْلِ بِالتَّمْرِ كَيْلاً وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْعِنَبِ كَيْلاً وَعَنْ كُلِّ ثَمَرٍ بِخَرْصِهِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 21: كتاب البيوع

آج 10 میں سے 10 باقی