صحیح مسلم 2837: كتاب البيوع
حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص کھجور کے ایسے درخت فروخت کرے جن کی pollination ہو چکی ہو تو ان کا پھل فروخت کرنے والے کا ہوگا سوائے اس کے کہ خریدار شرط کر لے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ".
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی