صحیح مسلم 3573: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

عدی سے جو ثابت کے بیٹے ہیں روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حضرت براءؓ اور حضرت عبد اللہؓ بن ابی اوفیٰ کو کہتے ہوئے سنا ہم نے گدھے پائے اور انہیں پکایا تو رسول اللہﷺ کے منادی نے پکارا ہانڈیاں الٹ دو۔

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ - وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ - قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولاَنِ أَصَبْنَا حُمُرًا فَطَبَخْنَاهَا فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اكْفَئُوا الْقُدُورَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی