صحیح مسلم 3577: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نہیں جانتا کہ رسول اللہﷺ نے ان کے کھانے سے صرف اس لئے منع فرمایا ہے کہ وہ لوگوں کی سواری کے کام آتے ہیں تو آپؐ نے ناپسند فرمایا کہ ان کی سواری جاتی رہے یا آپؐ نے گھریلو گدھوں کے گوشت کو (ہی) خیبر کے دن حرام فرمایا تھا۔
وَحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَامِرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لاَ أَدْرِي إِنَّمَا نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ كَانَ حَمُولَةَ النَّاسِ فَكَرِهَ أَنْ تَذْهَبَ حَمُولَتُهُمْ أَوْ حَرَّمَهُ فِي يَوْمِ خَيْبَرَ لُحُومَ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی