صحیح مسلم 3579: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان
حضرت انسؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب رسول اللہﷺ نے خیبر فتح کیا تو ہم نے بستی سے باہر گدھے پائے اور ہم نے ان میں سے کچھ پکایا تو رسول اللہﷺ کے منادی نے پکارا۔ غور سے سنو! یقینا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐ تمہیں اس سے منع فرماتے ہیں کیونکہ یہ ناپاک شیطانی عمل ہے۔ تو ہانڈیاں ان کے ساتھ جو ان میں تھا الٹ دی گئیں جبکہ وہ اُبل رہی تھیں۔
وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ أَصَبْنَا حُمُرًا خَارِجًا مِنَ الْقَرْيَةِ فَطَبَخْنَا مِنْهَا فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَلاَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْهَا فَإِنَّهَا رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ . فَأُكْفِئَتِ الْقُدُورُ بِمَا فِيهَا وَإِنَّهَا لَتَفُورُ بِمَا فِيهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی