صحیح مسلم 3580: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب خیبر کا دن تھا ایک آنے والا آیا اور اس نے عرض کیا یا رسولؐ اللہ! گدھے کھائے گئے۔ پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا گدھے ختم کر دئیے گئے۔ تو رسول اللہﷺ نے حضرت ابو طلحہؓ کو حکم دیا تو انہوں نے پکارا یقینا اللہ اور اس کا رسولؐ تمہیں گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں وہ ناپاک یا کہا نجس ہے۔ راوی کہتے ہیں ہانڈیاں جو کچھ اُن میں تھا کے ساتھ الٹ دی گئیں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ جَاءَ جَاءٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُكِلَتِ الْحُمُرُ . ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُفْنِيَتِ الْحُمُرُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَبَا طَلْحَةَ فَنَادَى إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ أَوْ نَجِسٌ . قَالَ فَأُكْفِئَتِ الْقُدُورُ بِمَا فِيهَا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی