صحیح مسلم 3585: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سو سمار کھانے کے متعلق پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا نہ میں اسے کھاتا ہوں نہ میں اسے حرام ٹھہراتا ہوں۔

وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَكْلِ الضَّبِّ فَقَالَ " لاَ آكُلُهُ وَلاَ أُحَرِّمُهُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 34: كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان

آج 10 میں سے 10 باقی