صحیح مسلم 3694: كتاب الأشربة

ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عمرؓ سے کہا رسول اللہﷺ نے گھڑے میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔ راوی کہتے ہیں انہوں نے کہا وہ (لوگ) یہ سمجھتے ہیں۔ میں نے کہا کیا اس سے رسول اللہﷺ نے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا وہ (لوگ) یہ سمجھتے ہیں۔

وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ فَقَالَ قَدْ زَعَمُوا ذَاكَ . قُلْتُ أَنَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ قَدْ زَعَمُوا ذَاكَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 36: كتاب الأشربة

آج 10 میں سے 10 باقی