صحیح مسلم 4250: كتاب الفضائل

حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ میں نے احد کے دن رسول اللہﷺ کے دائیں اور بائیں دو آدمیوں کو دیکھا جو سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ نہ تو اس سے قبل میں نے انہیں دیکھا تھا اور نہ ہی اس کے بعد۔ ان کی مراد جبرائیل اور میکائیل علیہما السلام تھے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ عَنْ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَعَنْ شِمَالِهِ يَوْمَ أُحُدٍ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا ثِيَابُ بَيَاضٍ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ وَلاَ بَعْدُ . يَعْنِي جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 43: كتاب الفضائل

آج 10 میں سے 10 باقی