صحیح مسلم 4251: كتاب الفضائل
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے احد کے دن رسول اللہﷺ کے دائیں اور آپؐ کے بائیں دو آدمیوں کو جو سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے وہ آپؐ کی طرف سے زبردست جنگ کر رہے تھے دیکھا۔ نہ تو میں نے انہیں اس سے پہلے کبھی دیکھا نہ ہی بعد میں۔
وَحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا سَعْدٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ يَوْمَ أُحُدٍ عَنْ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَعَنْ يَسَارِهِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا ثِيَابٌ بِيضٌ يُقَاتِلاَنِ عَنْهُ كَأَشَدِّ الْقِتَالِ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ وَلاَ بَعْدُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی