صحیح مسلم 5003: كتاب صفة القيامة والجنة والنار
حضرت عبداللہؓ بن قیس بیان کرتے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر اذیت ناک باتوں کو سن کر کوئی بھی صبر کرنے والا نہیں ہے۔ وہ اس کے لئے ہمسر ٹھہراتے ہیں اور اس کے لئے بیٹا بناتے ہیں۔ اس کے باوجود وہ انہیں رزق دیتا ہے اور انہیں صحت و سلامتی سے رکھتا ہے اور انہیں عطا فرماتا ہے۔
وَحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الأَعْمَشِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَا أَحَدٌ أَصْبَرَ عَلَى أَذًى يَسْمَعُهُ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى إِنَّهُمْ يَجْعَلُونَ لَهُ نِدًّا وَيَجْعَلُونَ لَهُ وَلَدًا وَهُوَ مَعَ ذَلِكَ يَرْزُقُهُمْ وَيُعَافِيهِمْ وَيُعْطِيهِمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی