صحیح مسلم 5006: كتاب صفة القيامة والجنة والنار
قتادہ سے روایت ہے ہمیں حضرت انس بن مالکؓ نے بتایا کہ ایک شخص نے کہا یا رسولؐ اللہ! قیامت کے دن کافر کا حشر منہ کے بل کس طرح ہوگا؟ آپؐ نے فرمایا کیا وہ ذات جس نے اسے اس دنیا میں دو پاؤں پر چلایا ہے اس بات پر قادر نہیں کہ وہ اسے قیامت کے دن منہ کے بل چلائے۔ قتادہ نے کہا کیوں نہیں، ہمارے رب کی عزت کی قسم!
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ - وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلاً قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يُحْشَرُ الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ " أَلَيْسَ الَّذِي أَمْشَاهُ عَلَى رِجْلَيْهِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا عَلَى أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " . قَالَ قَتَادَةُ بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی