صحیح مسلم 5008: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی مومن کی ایک نیکی پر بھی کمی نہیں کرتا۔ اس کا دنیا میں بھی بدلہ دیا جاتا ہے اور اسے اس کا آخرت میں بھی بدلہ دیا جائے گا اور جو کافر ہے اسے اس کی نیکیوں کا بدلہ جو اس نے اللہ کے لئے کیں دنیا میں دے دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جب وہ آخرت میں جائے گا تو اس کی کوئی نیکی نہیں ہوگی جس کی اسے جزا ء دی جائے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ اللَّهَ لاَ يَظْلِمُ مُؤْمِنًا حَسَنَةً يُعْطَى بِهَا فِي الدُّنْيَا وَيُجْزَى بِهَا فِي الآخِرَةِ وَأَمَّا الْكَافِرُ فَيُطْعَمُ بِحَسَنَاتِ مَا عَمِلَ بِهَا لِلَّهِ فِي الدُّنْيَا حَتَّى إِذَا أَفْضَى إِلَى الآخِرَةِ لَمْ تَكُنْ لَهُ حَسَنَةٌ يُجْزَى بِهَا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 52: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

آج 10 میں سے 10 باقی