صحیح مسلم 5011: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

حضرت کعبؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا مومن کی مثال کھڑی فصل کی طرح ہے جسے ہوا جھکاتی ہے اور کبھی اسے گراتی ہے کبھی اسے کھڑا کرتی ہے یہاں تک کہ وہ پک کر تیار ہو جاتی ہے اور کافر کی مثال صنوبر کے درخت کی طرح ہے جو اپنی جڑ پر کھڑا رہتا ہے جسے کوئی چیز نہیں جھکاتی۔ پھر اس کا اکھڑنا بیک دفعہ ہوتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي ابْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ كَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الْخَامَةِ مِنَ الزَّرْعِ تُفِيئُهَا الرِّيحُ وَتَصْرَعُهَا مَرَّةً وَتَعْدِلُهَا أُخْرَى حَتَّى تَهِيجَ وَمَثَلُ الْكَافِرِ كَمَثَلِ الأَرْزَةِ الْمُجْذِيَةِ عَلَى أَصْلِهَا لاَ يُفِيئُهَا شَىْءٌ حَتَّى يَكُونَ انْجِعَافُهَا مَرَّةً وَاحِدَةً " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 52: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

آج 10 میں سے 10 باقی