صحیح مسلم 5267: كتاب الزهد والرقائق
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کی وفات ہوئی تو میری پر چھتی پر کوئی ایسی چیز نہ تھی جو جاندار کھا سکے۔ میری پر چھتی پر موجود کچھ جو تھے جس میں سے میں کھاتی رہی یہاں تک کہ بہت عرصہ گذر گیا پھر جب میں نے انہیں ماپا تو وہ جلد ہی ختم ہو گئے۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ بْنِ كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَا فِي رَفِّي مِنْ شَىْءٍ يَأْكُلُهُ ذُو كَبِدٍ إِلاَّ شَطْرُ شَعِيرٍ فِي رَفٍّ لِي فَأَكَلْتُ مِنْهُ حَتَّى طَالَ عَلَىَّ فَكِلْتُهُ فَفَنِيَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی