ریاض الصالحین 1068: كتاب الفضائل

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باجماعت نماز اکیلے شخص کی نماز سے ستائیس درجے افضل ہے۔ (متفق علیہ)

وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏"‏صلاة الجماعة أفضل من صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة‏)‏‏)‏‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Congregational Prayer

آج 10 میں سے 10 باقی