ریاض الصالحین 1077: كتاب الفضائل
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ بھاری کوئی نماز نہیں، اور اگر وہ جانتے کہ ان دونوں میں کیا ہے تو ضرور ان میں آتے خواہ انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔ (متفق علیہ)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ليس صلاة أثقل على المنافقين من صلاة الفجر والعشاء ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو حبوًا ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی