ریاض الصالحین 1308: كتاب الجهاد
حضرت ابو عبس عبد الرحمن بن جبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس بندے کے قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہوئے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسے آگ چھوئے۔ (بخاری)
وعن أبي عبس عبد الرحمن بن جبير، رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله فتمسه النار ((رواه البخاري)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی