ریاض الصالحین 1311: كتاب الجهاد

حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی کو سامان مہیا کیا تو اس نے (گویا خود) جہاد کیا، اور جس نے کسی غازی کے پیچھے اس کے گھر والوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی تو اس نے (بھی) جہاد کیا۔ (متفق علیہ)

وعن زيد بن خالد، رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏من جهز غازيًا في سبيل الله فقد غزا ومن خلف غازيا في أهله بخير فقد غزا‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On Striving in the Cause of Allah

آج 10 میں سے 10 باقی