ریاض الصالحین 1367: كتاب الجهاد

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام جب اپنے آقا کی خیر خواہی کرے اور اللہ کی عبادت اچھی طرح کرے تو اس کے لئے دوہرا اجر ہے۔“ (متفق علیہ)

عن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏إن العبد إذا نصح لسيده، وأحسن عبادة الله، فله أجره مرتين‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of a Servant who discharges his Duty to Allah and his Duty

آج 10 میں سے 10 باقی