ریاض الصالحین 1369: كتاب الجهاد

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ غلام جو اپنے رب کی عبادت اچھی طرح کرتا ہے اور اپنے آقا کا جو حق اس پر ہے اسے ادا کرتا ہے اور اس کی خیر خواہی اور اطاعت کرتا ہے، اس کے لئے دو اجر ہیں۔ (بخاری)

وعن أبي موسى الأشعري قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏المملوك الذي يحسن عبادة ربه ويؤدي إلى سيده الذي عليه من الحق، والنصيحة والطاعة له أجران‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of a Servant who discharges his Duty to Allah and his Duty

آج 10 میں سے 10 باقی