ریاض الصالحین 1374: كتاب الجهاد
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جسے یہ بات خوش کرے کہ اللہ اسے قیامت کے دن کی سختیوں سے نجات دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اس کا قرض معاف کر دے۔“ (مسلم)
وعن أبي قتادة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: من سره أن ينجيه الله من كرب يوم القيامة، فلينفس عن معسر أو يضع عنه ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی