ریاض الصالحین 1379: كتاب الجهاد

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ایک اونٹ خریدا تو آپ نے انہیں (قیمت) تول کر دی اور جھکتا ہوا تولا۔ (متفق علیہ)

وعن جابر، رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم اشترى منه بعيرًا فوزن له فأرجح‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Fair Dealing

آج 10 میں سے 10 باقی