ریاض الصالحین 1515: كتاب الدعوات

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کبھی کسی چیز کے بارے میں یہ کہتے نہیں سنا کہ میرا خیال ہے یہ اس طرح ہے، مگر وہ ویسا ہی ہوا جیسا ان کا خیال تھا۔ (بخاری)

وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال‏:‏ ما سمعت عمر رضي الله عنه يقول لشيء قط‏:‏ إني لأظنه كذا إلا كان كما يظن‏.‏ ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On the Miracles of the Saints

آج 10 میں سے 10 باقی