ریاض الصالحین 1553: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میری طرف منسوب کر کے کوئی ایسی بات بیان کی جس کے بارے میں وہ سمجھتا ہے کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ جھوٹوں میں سے ایک ہے۔“ (مسلم)

وعن سمرة رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏من حدث عني بحديث يرى أنه كذب، فهو أحد الكاذبين‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Need of Investigation

آج 10 میں سے 10 باقی