ریاض الصالحین 1557: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی صدیق کے لائق نہیں کہ وہ بہت لعنت کرنے والا ہو۔ (مسلم)

وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏لا ينبغي لصدِّيق أن يكون لعانًا‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Cursing

آج 10 میں سے 10 باقی