ریاض الصالحین 1625: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے وہ علم، جس کے ذریعہ اللہ عزوجل کی رضا طلب کی جاتی ہے، صرف اس لئے سیکھا کہ اس کے ذریعہ دنیا کا کوئی سامان حاصل کرے تو وہ قیامت کے دن جنت کا عَرف یعنی اس کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔ (اسے ابو داؤد نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) اور اس باب میں احادیث بکثرت اور مشہور ہیں۔

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏ ‏ من تعلم علمًا مما يبتغى به وجه الله عز وجل لا يتعلمه إلا ليصيب به عرضًا من الدنيا، لم يجد عَرف الجنة يوم القيامة‏ ‏ يعني ريحها‏.‏ رواه أبو داود بإسناد صحيح‏ والأحاديث في الباب كثير مشهورة.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Showing Off

آج 10 میں سے 10 باقی