ریاض الصالحین 1643: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع (سر کا کچھ حصہ مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے) سے منع فرمایا۔ (متفق علیہ)
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن القزع. ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی