ریاض الصالحین 1658: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ (جلتی ہوئی) نہ چھوڑو۔ (متفق علیہ)

عن ابن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of leaving an Open Fire Burning at Night

آج 10 میں سے 10 باقی