ریاض الصالحین 1664: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ہم میں سے نہیں جس نے رخسار پیٹے، گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی سی پکار پکاری۔ (متفق علیہ)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ليس منا من ضرب الخدود، وشق الجيوب، ودعا بدعوى الجاهليه ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی