ریاض الصالحین 1673: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں دو باتیں ایسی ہیں جو ان میں کفر (کی بات) ہیں: نسب میں طعن کرنا اور میت پر نوحہ کرنا۔“ (مسلم)۔

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏اثنان في الناس هما بهم كفر‏:‏ الطعن في النسب، والنياحة على الميت‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Bewailing the Dead

آج 10 میں سے 10 باقی