ریاض الصالحین 175: كتاب المقدمات
حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری بدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی بھلائی کی طرف رہنمائی کی، اسے اس بھلائی کے کرنے والے کے برابر اجر ملے گا۔ (مسلم)
وعن أبي مسعود عقبة بن عمرو الأنصاري البدي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من دل على خير فله مثل أجر فاعله ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
On Pointing out the Way of Good and Urging towards Guidance or Error
آج 10 میں سے 10 باقی