ریاض الصالحین 1781: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے (اس کا مال) فروخت کرے، خواہ وہ اس کا سگا (ماں باپ کی طرف سے) بھائی ہی کیوں نہ ہو۔ (متفق علیہ)

عن أنس رضي الله عنه قال‏:‏ نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يبيع حاضر لباد وإن كان أخاه لأبيه وأمه‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Undesirable Commercial Practices

آج 10 میں سے 10 باقی