ریاض الصالحین 1782: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سامانِ تجارت کو (راستے میں جا کر) نہ لو یہاں تک کہ اسے بازاروں میں اتار لیا جائے۔“ (متفق علیہ)
وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :”لا تتلقوا السلع حتى يهبط بها إلى الأسواق" ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی