ریاض الصالحین 1823: كتاب المنثورات والملح

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو کانے کذاب سے نہ ڈرایا ہو۔ سنو! وہ کانا ہے اور تمہارا ربّ عزّوجلّ کانا نہیں۔ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ک ف ر لکھا ہوگا۔ (متفق علیہ)

وعن أنس رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏ما من نبي إلا وقد أنذر أمته الأعور الكذاب، ألا إنه أعور، وإن ربكم عز وجل ليس بأعور، مكتوب بين عينيه ك ف ر‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Signs of the Last Day etc.

آج 10 میں سے 10 باقی