ریاض الصالحین 1830: كتاب المنثورات والملح
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانے میں تمہارے خلفاء میں سے ایک خلیفہ ہو گا جو مال لپ بھر بھر کر دے گا اور اسے گنے گا نہیں۔“ (مسلم)
وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: يكون خليفة ((متفق عليه)). خلفائكم في آخر الزمان يحثو المال ولا يعده ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی