ریاض الصالحین 1834: كتاب المنثورات والملح

حضرت مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیک لوگ ایک کے بعد ایک رخصت ہوتے جائیں گے، اور جَو یا کھجور کے بھوسے کی طرح ناکارہ لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کچھ پروا نہیں کرے گا۔“ (بخاری)

وعن مرادس الأسلمي رضي الله عنه قال‏:‏ قال للنبي صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏يذهب الصالحون الأول فالأول، وتبقى حثالة كحثالة الشعير أو التمر، لا يباليهم الله باله‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Signs of the Last Day etc.

آج 10 میں سے 10 باقی