ریاض الصالحین 1851: كتاب المنثورات والملح

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے خون (کے مقدمات) کا فیصلہ کیا جائے گا۔ (متفق علیہ)

وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال‏:‏ قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏أول ما يقضى بين الناس يوم القيامة في الدماء‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Signs of the Last Day etc.

آج 10 میں سے 10 باقی