ریاض الصالحین 1852: كتاب المنثورات والملح
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے نور سے پیدا کئے گئے، اور جن آگ کے شعلے سے پیدا کئے گئے، اور آدم اس چیز سے پیدا کئے گئے جو تمہیں بیان کی گئی ہے۔“ (مسلم)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : خلقت الملائكة من نور، وخلق الجان من مارج من نار، وخلق آدم مما وصف لكم ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی