ریاض الصالحین 1858: كتاب المنثورات والملح

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین (قسم کے لوگ) ایسے ہیں جن سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے: بوڑھا زانی، جھوٹا بادشاہ اور متکبر محتاج۔“ (مسلم)

وعنه رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏ثلاثة لا يكلمهم الله يوم القيامة، ولا يزكيهم، ولا ينظر إليهم ، ولهم عذاب أليم‏:‏ شيخ زان، وملك كذاب، وعائل مستكبر‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏ (4)

AI-translated (from Arabic)

On Signs of the Last Day etc.

آج 10 میں سے 10 باقی